Responsive Advertisement

Tuesday, October 11, 2022

Yahodiyat Eisaiyat Aur Islam by Sheikh Ahmed Deedat Download Free

 


Free transfer or examine on-line Yahodiyat Eisaiyat Aur Islam and browse a particular spoken language regarding the 3 Religions. Yahodiyat Eisaiyat Aur Islam consists by Sheik Ahmed Deedat  could be a notable Islamic scientist, mastermind and specialist from African nation. The book is regenerate into the Urdu language by Misbah Ikram and assembled by Mufti Mahound Waseem Akramul Qadri.

As the title name of the book Yahodiyat Eisaiyat Aur Islam (Judaism, Christianity and Islam) shows heaps of regarding the book. This book is regarding these 3 religions. the writer Ahmed Deedat  multitude of 3 religions referred to  as Adyan i.e the plural of Clamor not religions. Since this huge range of 3 religions/Adyan devotees have religion in same God.

Sheik Ahmed Deedat has nearly delineate regarding the Islam Christianity and Judaism. On the off likelihood that you just will examine and comprehend Urdu language and want to find out regarding these 3 religions then this book is for you.

Contents/Test Pages of the Urdu Book "Yahodiyat Eisaiyat Aur Islam" By Shaikh Ahmed Deedat


عرض مترجم

.ہماری تہذیب میں لا تعداد مذاہب اور اخلاقی نظام موجود ہیں۔ یہودیت، عیسائیت اور اسلام ایسے مذاہب ہیں جو کہ دنیا کے کونے کونے میں پائے جاتے ہیں۔ یہ تینوں مذاہب آفاقی ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔ بنی نوع انسان نے ہمیشہ ہی کوشش کی ہے کہ اپنی تخلیق کا مقصد جان سکے اور کائناتی اشیاء میں اپنا رتبہ متعین کر سکے۔آر نلڈ نائن بی نے انسانیت کے مختلف ادوار کی تاریخ کا گہرا مطالعہ کرنے کے بعد اپنا تحقیقی کام دس جلدوں میں تصنیف کیا ہے اور وہ اس کا خلاصہ بیان کرتے ہوئے کہتا ہے:۔ مزہب تاریخ انسانی میں درمیان میں کھڑا نظر آتا ہے۔“ شیخ احمد دیدات رحمۃ اللہ علیہ کسی تعارف کے محتاج نہیں اور نہ ہی ان کی کتب کسی تعارف کی محتاج ہیں۔ان کی تحریر انگریزی میں بھی وہی شیفتگی لیے ہوتی ہے جیسی شیفتگی ان کی مادری زبان - عربی کی تحریروں میں ہوتی ہے۔۔۔ چند ماہ پہلے شیخ احمد دیدات کی مشہور و معروف کتاب تقابل الاديان السماویہ پڑھنے کا موقعہ ملا۔ نام سے ہی معلوم ہوتا تھا کہ یہ ایک قابل قدر اور علمی کتاب ہے۔ جوں جوں کتاب پڑھتا جاتا دل کے دریچے کھلتے جاتے۔ میں مسلمان ہوں اور ایک مسلمان کے گھر میں پیدا ہوا ہوں۔ ہمارا گھرانہ ایک مذہبی گھرانہ ہے لیکن ایسے دلائل بھی سنے پڑھنے میں نہ گزرے تھے جیسے اس کتاب میں پڑھنے کے لیے ملے۔ کتاب جب انتظام کو پہنچی تو میں اسلام کے صحیح تصور سے روشناس ہو چکا تھا۔ مجھے معلوم ہو چکا تھا کہ یہودیت اور عیسائیت کی تاریخ وعقائد کیا ہیں اور اسلام کو ان پر کیا برتری حاصل ہے۔ میرے دل میں خیال گزرا کہ کیوں نہ اس علم تقابل ادیان کی روشنی اپنے دوسرے اردو دان بھائیوں تک پہنچاؤں جو عربی سے نابلد ہیں۔اسی دوران مشتاق بک کارنر کے مالک محمد سلمان
صاحب سے اس کتاب کے بارے میں بات ہوئی تو انہوں نے یہ کہ کر میرے جوش و ولولے کو اور زیادہ کر دیا: ”بھائی دیر کس بات کی۔؟ آپ اس کتاب کا ضرور بالضرورترجمہ کریں۔ ہم اشاعت کے
لیے تیار ہیں۔“ اسی دوران شیخ احمد دیدات رحمۃ اللہ علیہ کی قائم کردہ ”مجلس الاسلام کے سیکرٹری نشرو اشاعت شیخ محمد ولید عبدالرحمن القاضی کا ای میل میسر آ گیا۔ مجلس سے با قاعدہ اجازت کے بعد اس کتاب کا ترجمہ شروع کر دیا اور بالآخر میں چار ماہ کے قلیل عرصہ میں اسے اردو جامہ پہنانے میں کامیاب ہو گیا۔ میں نے بھر پور کوشش کی ہے کہ کہیں کوئی ابہام نہ رہے۔ قارئین سے گزارش ہے کہ کہیں کوئی ایسی بات نظر آۓ تو اس سے درگزرکریں ۔ واللہ یہ کمی میری ہی طرف سے رہی ہوگی مصنف قبلہ شیخ احمد دیدات اس سے بری الذمہ ہیں۔ شیخ احمد دیدات رحمہ اللہ علیہ کی چند ایک مشہور ومعروف کتب پر بھی کام شروع ہو چکا ہے۔ ان شاءاللہ اعنقریب وہ بھی زیور طبع سے آراستہ ہوں گی۔انشاء اللہ! شیخ احمد دیدات رحمۃ اللہ علیہ عالم اسلام کے بلند پاۓ کے عالم تھے۔ آپ تقابل ادیان کے عالم و معلم تھے۔ آپ نے مصر میں الحافظ یو نیورسٹی قائم کی ہے۔ آپ کی قائم کردہ مجلس الاسلام علماء پر مشتمل ہے۔ آپ نے کئی علامہ یہودونصاری سے مناظرے کیے اور دین اسلام کی دیگر ادیان پر فوقیت کو واضح کیا۔ چند سال پہلے (2007 میں) آپ کا وصال ہوا اور آپ کو الحافظ یونیورسٹی کے اس کمرے میں دفن کیا گیا جو آپ نے عبادت کے لیے مخصوص فرمایا تھا۔ اللہ تعالی آپ کی قبر پر کروڑہا رحمتیں نازل فرمائے۔آمین!

No comments:

Post a Comment