مائیکل ہارٹ کی The 100اپنی اشاعت کے فورا بعد ایک متنازعہ کتاب کے طور پر معروف ہوئی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اس میں حضرت محمد ﷺ کو پر اثر ترین 100 افراد کی فہرست میں اولین درجہ دیا گیا تھا۔
تاہم مائیکل ہارٹ کے دلائل، جن کی بنیاد پر اس نے ان 100 افراد کو منتخب کیا اور پھر ان کی تاریخی اہمیت کے اعتبار سے درجہ بندی کی اپنے طور پر اتنے ٹھوس اور مضبوط تھے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کتاب نے سنجیدہ ناقدین کی توجہ اور پزیرائی بھی حاصل کر لی۔
کتاب کے نمونے کے صفحات
DOWNLOAD
No comments:
Post a Comment